بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی رہنماؤں کو پارٹی منشور گھر گھر پہنچانے کی ہدایت

بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی رہنماؤں کو پارٹی منشور گھر گھر پہنچانے کی ہدایت

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سابق رکن سندھ اسمبلی سلیم بلوچ اور پارلیمانی لیڈر ریاض بلوچ نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ضلع ملیر کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے پارٹی رہنماؤں کوجنرل الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے پارٹی منشور گھر گھر پہنچانے کی ہدایت کی۔