آزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، پہاڑوں پر برفباری شروع

آزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، پہاڑوں پر برفباری شروع

دار الحکومت و گردونواح میں بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا جبکہ بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد ہو گیا۔

مظفر آباد کے بلند پہاڑی سلسلے کوہ مکڑہ، پیر ہسی مار، وادی لیپا اور نیلم کے پہاڑوں پر برفباری جاری ہے، برفباری کی وجہ سے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت مزید  گر گیا۔