غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 12 نومبر کو ریاض میں ہو گا

غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 12 نومبر کو ریاض میں ہو گا

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، اوآئی سی سربراہ اجلاس میں غزہ پراسرائیلی جارحیت اور امداد کی فراہمی پر غور ہو گا۔

یاد رہے کہ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں شہادتوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔