190ملین پاؤنڈاورتوشہ خانہ کیس : بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرسماعت آج

190ملین پاؤنڈاورتوشہ خانہ کیس : بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرسماعت آج

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کریں گے، بشری بی بی نیب کیس میں عبوری ضمانت پر ہیں۔

 گزشتہ روز ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا جس میں عدالت نے  بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں عبوری ضمانت میں 28 نومبر تک توسیع کی تھی ۔