فیض آباد دھرنا تحقیقات : پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی کو طلب کرنے کا فیصلہ

فیض آباد دھرنا تحقیقات : پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی کو طلب کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی اسلام آباد خالد خٹک اور چیف کمشنر اسلام آباد کو بھی طلب کیا جائےگا۔

 فیض آباد دھرنا کمیشن نے 2017ء میں تعینات آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کوبھی  27 نومبر کو طلب کیا ہے۔

 یاد رہے کہ20 نومبر سے فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے کام شروع کر دیا ہے  اور اس سلسلے میں تمام ریکارڈ بھی طلب کیا گیا تھا۔