پاکستان تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے انٹراپارٹی انتخابات کرانے کی منظوری دے دی، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو 20 روز میں انٹراپارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت کی تھی۔