صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست پرسماعت 4 دسمبرکوہوگی

صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست پرسماعت 4 دسمبرکوہوگی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی چار دسمبر کو درخواست پرسماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی۔

صنم جاوید نے عدالتی حکم کے باوجود مقدمہ درج کرنے پر آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔