توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائیگا

توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائیگا

الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ بدھ کو 12 بجے سنائے گا، وزارت داخلہ نے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن پیش کرنے سے معذرت کی تھی۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے وزرات قانون کی رائے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔