سیٹ ایڈجسٹمنٹ: پی پی، شیر پاؤ گروپ اور اے این پی کا جے یو آئی خیبرپختونخوا سے رابطہ

سیٹ ایڈجسٹمنٹ: پی پی، شیر پاؤ گروپ اور اے این پی کا جے یو آئی خیبرپختونخوا سے رابطہ

ترجمان جے یو آئی عبدالجلیل جان نے بتایا کہ تینوں جماعتوں کے پیر کو مفتی محمود کے ساتھ پشاور کے مرکز میں علیحدہ علیحدہ مذاکرات ہوں گے، مسلم لیگ ن سے بھی مذاکرات کے دو دور ہوچکے ہیں۔

صوبائی ترجمان عبدالجلیل جان نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے لئے دروازے کھلے ہیں۔