پیپلزپارٹی کا کراچی کے ضلع وسطی میں نئے شامل ہونے والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا کراچی کے ضلع وسطی میں نئے شامل ہونے والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے کراچی کے ضلع وسطی میں نئے شامل ہونے والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا، ضلع وسطی سے امیدواروں کی سلیکشن آصف زرداری، ڈاکٹر عاصم حسین کر رہے ہیں۔

کراچی کے دیگر چھ اضلاع سے امیدواروں کے انٹرویو فریال تالپور نے کئے، ضلع وسطی میں قومی اسمبلی کی 4 اور صوبائی اسمبلی کی 9 نشستیں ہیں۔