سیاسی انتقام ن لیگ کا وطیرہ، پنجاب کی خدمت کی ہوتی تو انڈے، پتھر نہ کھاتی: عاجز دھامرہ

سیاسی انتقام ن لیگ کا وطیرہ، پنجاب کی خدمت کی ہوتی تو انڈے، پتھر نہ کھاتی: عاجز دھامرہ

سینیٹرعاجزدھامرہ نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن جب بھی اقتدارمیں آتی ہے سندھ کے کسان پانی کیلئے ترستے ہیں، نوازشریف کا بس چلتا تو تھرکول منصوبہ ختم کر دیتے، نوازشریف نے سٹیل ملز کو خریدنے کیلئے اسے تباہ کیا، بشیرمیمن جیسے کھوٹے سکے مسلم لیگ ن کومبارک ہوں۔

سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی سندھ نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے پنجاب کی خدمت کی ہوتی تو آج انڈے، پتھر اور چپیڑیں نہ کھاتی۔