چند حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی: الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب

چند حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی: الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب

ذرائع کے مطابق اجلاس میں تینوں پرنٹنگ پریسوں کے ایم ڈیز کو بھی طلب کیا گیا ہے، دوبارہ چھپائی کیلئے خصوصی سکیورٹی پیپرز کی دستیابی اور بروقت چھپائی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

واضح رہے کہ انتخابات میں چند دن باقی رہ گئے، الیکشن کمیشن بروقت تیاریاں مکمل کرنے کیلئے اقدامات کررہا ہے۔