آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے، پارٹی رہنما انتخابات بارے بریفنگ دیں گے

آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے، پارٹی رہنما انتخابات بارے بریفنگ دیں گے

سابق صدر آصف علی زرداری حلقہ این اے 207 نواب شاہ سے امیدوار ہیں، آصف علی زرداری کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، آصف علی زرداری کو پارٹی رہنما اپنے حلقے سمیت ضلع بھر میں الیکشن کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔

آصف علی زرداری پارٹی رہنماؤں اور امیدواروں سے ملاقاتیں کریں گے، سابق صدر کا آج ہونے والے جلسہ سے خطاب کا بھی امکان ہے۔