کمشنر راولپنڈی کے الزامات: الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

کمشنر راولپنڈی کے الزامات: الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

ذرائع کے مطابق اجلاس کیلئے وقت کا تعین چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی دستیابی کے مطابق طے ہوگا، اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کیخلاف تحقیقات بارے فیصلہ کیا جائے گا، کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا آپشن بھی زیر غور آئے گا۔