سینیٹ انتخابات: پی پی کا تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے قائم رکھنے پر اتفاق

سینیٹ انتخابات: پی پی کا تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے قائم رکھنے پر اتفاق

اجلاس میں ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ، میر صادق عمرانی، میر ظہور بلیدی، حاجی علی مدد جتک شریک ہوئے، میر عبیداللہ گورگیج، مولوی نور اللہ، مینا مجید اور سنجے کمار نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں جماعت اسلامی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے قائم رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔