8 سالہ طالب علم رکشہ سے گر کر جاں بحق

8 سالہ طالب علم رکشہ سے گر کر جاں بحق

پولیس کے مطابق بچے رکشہ میں سوار ہو کر سکول سے واپس اپنے گاؤں جا رہے تھے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

بہاولنگر پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔