6 ججز کا خط: سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا خیرمقدم

6 ججز کا خط: سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا خیرمقدم

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے جاری اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار بدھ کو سپریم کورٹ میں ہونے والے از خود نوٹس کی سماعت میں شرکت کرے گی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر ریاست علی آزاد اور سیکرٹری شفقت عباس تارڑ نے اعلامیہ جاری کیا۔