وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی

ذرائع کے مطابق محکمہ پولیس میں تقرر و تبادلے سے قبل آئی جی کو وزیر اعلیٰ پنجاب سے منظوری لینا ہوگی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے تقرر و تبادلوں کی منظوری لیتے ہوئے خالی سیٹ اور تبادلے کی ٹھوس وجوہات کو سمری کا حصہ بنانا ہو گا۔