بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے وفد کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے وفد کی ملاقات

بلاول بھٹو سے ملاقات کرنے والوں میں امجد ایڈووکیٹ، جمیل احمد، انجینئر اسماعیل، سعدیہ دانش، عمران ندیم، ایوب شاہ، شہزاد آغا اور کلثوم مہدی شامل تھے۔

چیئرمین کو پی پی پی گلگت بلتستان کے عہدیداروں نے سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا، بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان کے سیاسی مسائل کا معاملہ وفاقی حکومت میں اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔