عدالت نے پی ٹی آئی کو این اے 119 میں جلسے کی اجازت دے دی

عدالت نے پی ٹی آئی کو این اے 119 میں جلسے کی اجازت دے دی

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس رسال حسن سید نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد فاروق کی درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ جہاں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس کہے ہم جلسہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔

عدالت نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آفس کو ہدایت کی کہ ڈی آفس درخواست گزار کو جلسے کی جگہ کے بارے میں کچھ دیر میں آگاہ کرے۔