آپ شہداء کے مجسموں کو توڑ سکتے ہو ہمارے عزم کو نہیں: بھائی کرنل شیر خان شہید

آپ شہداء کے مجسموں کو توڑ سکتے ہو ہمارے عزم کو نہیں: بھائی کرنل شیر خان شہید

انور شیر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بنیادوں میں لاکھوں شہداء کا خون شامل ہے، کوئی اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا، شہداء کی ہتک ناقابل برداشت ہے، خدارا یہ شرپسندی چھوڑ دو۔

انور شیر خان نے کہا کہ ہٹ دھرمی چھوڑ کر سچے اور پکے پاکستانی بنو، کئی 9 مئی آئیں گے، ہزاروں ڈرامے ہوں گے لیکن ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں، دشمن میں ہمت ہے تو سامنے آئے، قومی پرچم پر عوام جان نچھاور کرنے کو تیار ہے۔