خیبر میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں وطن پر قربان ہونے والے شہداء سپرد خاک

خیبر میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں وطن پر قربان ہونے والے شہداء سپرد خاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع خیبر میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں شہید ہونے والے شہداء کو پشاور گیریژن میں سپرد خاک کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، فوجی اور سول حکام کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔