محسن نقوی کی میئر لندن سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

محسن نقوی کی میئر لندن سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں کرکٹ کے حوالے سے خاص طور پر گفتگو ہوئی جبکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے میئر لندن صادق خان کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی اس موقع پر موجود تھیں۔