خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ انتظامی امور نے یکم محرم الحرام کی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ یکم محرم الحرام کو خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت منایا جاتا ہے۔