ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری کی اہم پریس کانفرنس

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری کی اہم پریس کانفرنس

پاک فوج کے ترجمان لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔