پشاور ہائی کورٹ نے 10 نئے سول ججز کو تعینات کردیا

Published On 07 August,2024 10:11 am

پشاور: (دنیا نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے 10 نئے سول ججز کو تعینات کردیا۔

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد نئے ججز کی تقرری کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

3 سول ججز پشاور اور 2 مردان میں تعینات کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ نوشہرہ، چارسدہ، ہری پور، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں ایک، ایک سول جج کا تقرر کیا گیا ہے۔