عرس داتا دربار پر26اگست کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

عرس داتا دربار پر26اگست کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

چھٹی کے حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیر کے روز ضلع لاہور کے تمام نجی و سرکاری سکولوں میں تعطیل ہوگی۔

خیال رہے کہ برصغیر کے معروف صوفی بزرگ حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے 981 ویں سالانہ عرس کی 3 روزہ تقریبات کل سے شروع ہوں گی۔