چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ بیرون ملک روانہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ بیرون ملک روانہ

ذرائع کے مطابق سکندر سلطان راجہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو گئے ہیں، چیف الیکشن کمشنر کا دورہ سرکاری سطح کا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کے دورے کا مقصد آذربائیجان کے پارلیمانی انتخابات کا بطور مبصر مشاہدہ کرنا ہے، آذربائیجان پارلیمانی انتخابات یکم ستمبر کو ہوں گے۔