شجاع آباد: لوڈر رکشہ اور ٹرالر میں تصادم، رکشہ ڈرائیور جاں بحق

شجاع آباد: لوڈر رکشہ اور ٹرالر میں تصادم،  رکشہ ڈرائیور جاں بحق

ریسکیو کے مطابق افسوس ناک تصادم میں لوڈر رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا، ریسکیو نے جاں بحق رکشہ ڈرائیور اور زخمی کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔

ریسکیو کے مطابق جاں بحق کی شناخت 65سالہ مقبول کے نام سے ہوئی ہے۔