اوکاڑہ: نجی کمپنی کی وین کو حادثہ، ایک ملازم جاں بحق

اوکاڑہ: نجی کمپنی کی وین کو حادثہ، ایک ملازم جاں بحق

ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والے ملازم کی شناخت سلطان کے نام سے ہوئی ہے جو ساہیوال کا رہائشی تھا، زخمی ہونے والوں میں عرفان، الطاف ،وسیم، محمد روف، قمر عباس، نوید احمد ، محسن شامل ہیں۔

حادثے میں زخمی ہونےوالے ملازم کو اوکاڑہ کینٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔