سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی پر پاکستان کا افغان حکام کے سامنے شدید احتجاج

سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی پر پاکستان کا افغان حکام کے سامنے شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد اور کابل میں افغان حکام تک اپنا شدید احتجاج پہنچا رہے ہیں، میزبان ملک کے قومی ترانے کی بے عزتی سفارتی اصولوں کے خلاف ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل کا یہ فعل قابل مذمت ہے۔