ایم ون ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

ایم ون ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

ابتدائی معلومات کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا، افسوسناک حادثے میں تین مسافر زندگی کی بازی ہار گئے۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا، جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔