چیف جسٹس پاکستان نے تنازعات کے حل کی متبادل کمیٹی کی تشکیل تبدیل کر دی

چیف جسٹس پاکستان نے تنازعات کے حل کی متبادل کمیٹی کی تشکیل تبدیل کر دی

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اے ڈی آر کمیٹی کے چیئرمین مقرر، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس شاہد وحید کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔

سپریم کورٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہو گیا، نوٹیفکیشن کی کاپی تمام متعلقہ افسروں کو بھجوا دی گئی ہے۔