کوئٹہ ریلوے سٹیشن حملہ: بلوچستان حکومت کا 3 روزہ سوگ منانے کا اعلان

کوئٹہ ریلوے سٹیشن حملہ: بلوچستان حکومت کا 3 روزہ سوگ منانے کا اعلان

بلوچستان حکومت کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ بھر میں 11 سے 13 نومبر تک سوگ منایا جائے گا، تینوں روز تمام سرکاری عمارتوں پر نصب قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ ریلوے سٹیشن ہونے والے خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 27 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہو گئے تھے۔