ریموٹ ایریا کے سکولوں کی طالبات کیلئےایک ارب 60کروڑ کے وظائف جاری

ریموٹ ایریا کے سکولوں کی طالبات کیلئےایک ارب 60کروڑ کے وظائف جاری

ذرائع سکول ایجوکیشن کے مطابق محکمہ خزانہ نے ایک ارب ساٹھ کروڑ روپے جاری کئے ہیں، سکولوں کی طالبات کو سکول جانے کا وظیفہ ملے گا، یہ وظیفہ ریموٹ ایریا کے سکولوں میں دیا جائے گا۔

دوسری جانب پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر کی سڑکوں کی ایم آینڈ آر کے لئے ایک ارب روپے منظور ہوئے ہیں جس سے پنجاب کی ٹوٹی سڑکوں کو بحال کیا جائے گا۔