انسداد دہشتگردی عدالت سے 625 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں خارج

انسداد دہشتگردی عدالت سے 625 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں خارج

انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ صدر حسن ابدال کے 28 ستمبر 24 نومبر کے پانچ مقدمات میں ضمانتیں خارج کیں۔

10 ملزمان کے نابالغ ہونے پر ضمانت منظور کر لی گئی، فیصلہ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سنایا۔