رواں سال نہم کا اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، ہدایات جاری

رواں سال نہم کا اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، ہدایات جاری

آئندہ سے جماعت نہم امیدواران کیلئے امتحان میں اسلامیات کے لئے 3 گھنٹے کا وقت دیا جائے گا، اسلامیات کے امتحان بارے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ماڈل پیر بھی جاری کردیا۔

ماڈل پیپرز تمام تعلیمی بورڈز کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، اس سے قبل اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کا 50،50 نمبر کا پرچہ لیا جاتا تھا۔