سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، بغیر کارروائی سماعت ملتوی

سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، بغیر کارروائی سماعت ملتوی

کراچی کی احتساب عدالت میں آج ملزمان کی بریت کی درخواستوں کی سماعت ہونا تھی، آج ہونے والی سماعت کیلئے سابق سپیکر آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

کچھ شریک ملزمان کی غیر حاضری کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے 12 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔