بانی کی فلسطین بارے وہی پالیسی ہے جو قائداعظم کی تھی: بیرسٹر سیف

بانی کی فلسطین بارے وہی پالیسی ہے جو قائداعظم کی تھی: بیرسٹر سیف

اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کا منتخب کردہ وزیراعظم بانی پی ٹی آئی عمران خان ہے، بانی پی ٹی آئی کو جھوٹے مقدمات میں قید کر رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی فلسطین کے حوالے سے وہی پالیسی ہے جو قائداعظم کی تھی، فلسطین پر کسی بھی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا۔