پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 4 دن باقی، 44 ہزارعازمین کی بکنگ مکمل

پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 4 دن باقی، 44 ہزارعازمین کی بکنگ مکمل

سعودی وزارت حج کے احکامات کے تحت پرائیویٹ سکیم بکنگ مدت میں اضافہ ممکن نہیں، وزارت مذہبی امور حج بکنگ میں تیزی کیلئے پرائیویٹ آپریٹرز کو تحریری ہدایت بھی دے چکی ہے۔

25 روز میں پرائیویٹ حج آپریٹرز تقریباً 23 ہزارعازمین کی بکنگ کر سکے، گزشتہ برس رہ جانے والے 21 ہزار 654 عازمین کو بھی اگلے سال حج پر بھجوایا جائے گا۔

یاد رہے کہ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت بکنگ کا آغاز 19 ستمبر کو کیا گیا تھا۔