شمالی وزیرستان میں 10 اور 11 جنوری 2026 کو کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں 10 اور 11 جنوری 2026 کو کرفیو نافذ

ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کا کہنا ہے کہ بنوں سے میرانشاہ تک تمام مین شاہراہیں عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔

کل سے شروع ہونے والے انڈکشن پرچے ملتوی کر دیئے گئے، نئی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی، اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔