سندھ حکومت کا شبِ معراج پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

Published On 13 January,2026 04:54 pm

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

اس سلسلے میں سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 17 جنوری کو بند رہیں گے۔