پاکستان
خلاصہ
- مظفرآباد:(دنیا نیوز) صدر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی بیرسٹر سلطان محمود چودھری وفات پا گئے۔
وہ گزشتہ کئی دنوں سے شدید علیل تھے، اُن کے انتقال پر سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مرحوم بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے اپنی سیاسی خدمات اور عوامی فلاح کے لیے طویل عرصہ کام کیا اور آزاد جموں و کشمیر میں جمہوری اقدار کو فروغ دینے میں نمایاں کردار ادا کیا۔
مرحوم 1996 سے 2001 تک آزاد کشمیر وزیر اعظم رہے جب کہ اگست 2021 سے 31 جنوری 2026 تک صدر آزاد کشمیر اسمبلی رہے۔