ایک سال میں حکومتی 35بلز کے مقابلے میں 43نجی بلوں کو منظور کیا گیا

ایک سال میں حکومتی 35بلز کے مقابلے میں 43نجی بلوں کو منظور کیا گیا

ذرائع کے مطابق حکومتی 35بلز کے مقابلے میں سالانہ 43نجی بل منظور کیے گئے، ایوان سے گزشتہ ایک سال میں 35 قوانین کی منظور لی گئی۔

حکومت کے مقابلے میں نجی ارکان کے 43بلز  ایوان سے منظور ہوئے ، پہلی بار حکومتی قانون سازی پر پرائیوٹ ممبرز حاوی رہے، نجی ارکان کے بیشتر بلز حکومتی حمایت سے پاس ہوئے

دوسری جانب نجی ارکان کے بیشتر بلز بنیادی حقوق اور تعلیمی اداروں کے قیام سے متعلق تھے۔