چیف الیکشن کمشنر، دو ممبران کی تقرری، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات متوقع

چیف الیکشن کمشنر، دو ممبران کی تقرری، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات متوقع

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آئندہ ہفتے متوقع ہے، الیکشن کمیشن ارکان کے تقرر بارے مشاورت کا آغاز کیا جائیگا۔

چیف الیکشن کمشنر اور ممبر سندھ اور بلوچستان 26 جنوری 2025 سے ریٹائر ہو چکے ہیں، چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان ایک سال سے زائد اضافی مدت گزار چکے ہیں۔