پاکستان
خلاصہ
- ریاض: (دنیا نیوز) سعودی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود نے پاکستانی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے خطے کی صورتحال اور کشیدگی کم کرنے کے طریقوں‘ پر بات کی۔
سعودی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا جو چند گھنٹے پہلے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری کیا گیا۔
اسحاق ڈار اس وقت سرکاری دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں۔