وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی، اب منگل کو ہوگا

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی، اب منگل کو ہوگا

پی ایم سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی مصروفیات کی وجہ سے کل کا اجلاس ملتوی کیا گیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس اب منگل ہو گا، جس میں مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتِ حال پر غور کیا جا ئے۔

واضح رہے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح نو بجے مجلس شوریٰ کے اجلاس سے قبل بلایا گیا جس میں اہم قومی اور بین الاقوامی امور پر غور کیا جائے گا۔