پاکستان
خلاصہ
- کراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ کی جانب سے صوبہ بھر میں دو دن کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہولی کے تہوار کے موقع پر ہندو برادری کیلئے 2 دن چھٹی کا اعلان کیا۔
ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق صوبے بھر کے ہندو برادری کیلئے 3 تا 4 مارچ 2026 تک چھٹی کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔