اینٹی کرپشن مقدمہ، چودھری پرویز الہٰی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اینٹی کرپشن مقدمہ، چودھری پرویز الہٰی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

عدالت نے سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں بھی مقرر کر دیں۔

چیف جسٹس یحیحی آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 12 مارچ کو کیس کی سماعت کرے گا۔

واضع رہے کہ پرویز الہٰی، راسخ الہٰی اور محمد خان بھٹی کی ضمانت منسوخی کیلئے پنجاب حکومت نے اپیلیں دائر کر رکھی تھی، ملزمان کےخلاف مقدمات تھانہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ میں درج ہیں۔