پاکستان
خلاصہ
- راولپنڈی :(دنیا نیوز) اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ہے۔
پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ، فہرست میں مبین عارف، حسن بٹر، عاقل خان کا نام شامل ہے۔
دوسری جانب عمیر تنویر بٹ، سردار منصور عباسی،سعد علی بھی ملاقاتیوں میں شامل ہوں گے۔